چرخ رخش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آسمان جیسا گھوڑا رکھنے والا شاہسوار، اعلٰی نسل کے گھوڑے کا مالک۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آسمان جیسا گھوڑا رکھنے والا شاہسوار، اعلٰی نسل کے گھوڑے کا مالک۔